کراچی: کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم ہفتے کے اختتام پر انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کاروباری ہفتے میں 1027 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار 869 پر بند ہوا۔مجموعی طور پر 62 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 29 ارب 79 کروڑ روپے رہی جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیش 139 ارب روپے کم ہوکر 8096 ارب روپے ہوگئی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments