سری نگر(کشمیر لنک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ نومبر میں 48 کشمیریوں کو شہید کیا۔عدادوشمار کے مطابق ان شہدا میں تین خواتین اور دو کم عمر لڑکے شامل ہیں۔ان شہادتوں کے نتیجے میں چار خواتین بیوہ اور گیاہ بچے یتیم ہوئے ۔پرامن مظاہرین اور جنازے کے شرکا پر بھارتی فوج ، نیم فوجی دستوں اور پولیس کی فائرنگ اور آنسوگیس شیلنگ سے ایک سو چھیانوے کشمیری زخمی ہوئے ۔ایک سو انہتر کشمیریوں کو حراست میں لیاگیا جن میں زیادہ تر نوجوان ، حریت رہنما اور کارکن شامل تھے ۔فوجیوں نے گزشتہ ماہ گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں میں چھبیس گھروں کو جزوی نقصان پہنچایا یا مکمل تباہ کردیا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments