امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کو پرسن آف دی ایئر منتخب کر لیا۔ٹائم میگزین نے سعودی صحافی جمال خاشقجی اور فرائض کی انجام دہی میں مظالم کا نشانہ بننے والے دیگر صحافیوں کو سال 2018 کا پرسن آف دی ایئر منتخب کر لیا۔ٹائم میگزین نے رواں برس کا پرسن آف دی ایئر صحافیوں کے نام رکھا۔پرسن آف دی ایئر میں شامل سعودی صحافی جمال خاشقجی واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کرتے تھے۔جمال خاشقجی کو رواں برس دو اکتوبر کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔پرسن آف دی ایئر میں شامل دیگر صحافیوں میں فلپائن کی صحافی ماریا، میانمار میں قید رائٹرز کے دو رپورٹرز اور دیگر صحافی شامل ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments