افغانستان سے 150امریکی فوجی اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد آئندہ ہفتے امریکہ واپس روانہ ہو جائیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق ان امریکی فوجیوں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی ایشیائی اسٹرٹیجی کے اعلان کے بعد نیٹو سپورٹ مشن کے ساتھ افغانستان میں تعینات کیا گیا تھا،امریکی فوجیوں کی افغانستان میں تعیناتی کا مقصد امریکی شہریوں کو کابل میں تحفظ فراہم کرنااور افغان مصالحتی عمل کیلئے خدمات سرانجام دینا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments