سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور حالیہ واقعات میں 4کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیری نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقوں ہانجن پائین اور راج پورہ میں سرچ آپریشن اور محاصرے کے دوران شہید کیا گیا۔واقعے کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔بھارتی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔اس موقع پر مظاہرین اور قابض فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، جس کے دوران کئی لوگ زخمی ہوگئے۔رواں ماہ 22 دسمبر کو بھی قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments