کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ بلاول اور آصف زرداری کی قیادت میں سازشیں ناکام بنائیں گے۔کراچی میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے 91 ویں یوم پیدائش کی تقریب س خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بھٹو صاحب اس ملک کے پسماندہ لوگوں کے ساتھ تھے، انہوں نے 1973 کا آئین دیا اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، ہم سب مل کر آئین کا تحفظ کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی ہمشہ کورٹ کچہریوں کے چکر لگاتی رہی ہے، آصف زرداری کا معاملہ عدالت میں ہے، کچھ نہیں کہوں گا، بلاول اور آصف زرداری کی قیادت میں سازشیں ناکام بنائیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments