اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حکومت اپنا اقتصادی ویژن دے رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کل کے دن کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے 5 ماہ میں ادائیگیوں کے توازن سےنمٹا گیا، سابقہ حکومت کی تباہ کن اقتصادی پالیسی سے پیدا مالیاتی ایمرجنسی سے نمٹا گیا۔وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اب اپنا اقتصادی ویژن دے رہے ہیں، 2019 اصل اہداف کےحصول کا سال ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments