راولپنڈی…پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کا جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔آئی ایس پی آرکے مطابق کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے سیکٹر رکھ چکری میں گرایا گیا ۔ ہندوستانی کواڈ کاپٹر جاسوسی کے لئے150 میٹر تک پاکستانی حدود میں گھس آیاتھا۔ اس سال جنوری میں بھی پاکستان پاک فوج نے ہندوستانی جاسوس ڈرون اور کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا۔کنٹرول لائن پر کشیدگی بر قرار ہے۔ہندوستان کی طرف سے سیزفائر اور فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“پاک فوج نے ہندوستانی کواڈ کاپٹر مار گرایا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats not fair indians never want peace they themselves are terrorits