پاکستان کی نامور ماڈل مہرین سید بیٹے کی ماں بن گئی اور اس کی خوشخبری انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ماڈل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کی اور بیٹے کا ہاتھ تھامے ایک تصویر پوسٹ کی۔ماڈل نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ اللہ کی خاص رحمتوں سے میں اور احمد (شوہر) اپنے بیٹے ابراھیم کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہیں، ابراھیم اور ہماری فیملی کو دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔ماڈل کے گھر ننھے مہمان کی آمد پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ مہرین سید کی شادی 5 برس قبل 2013 میں ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments