بلوچستان کے ضلع خصدار میں قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر خصدار کے مطابق قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کے باعث حادثہ پیش آیا، سڑک پر دو بسیں پہلے سے کھڑی تھیں جن سے ایک تیسری تیز رفتار بس ٹکرائی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے ہیں، لیویز اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں جبکہ زخمیوں کو زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments