پاکستانی ٹی وی ڈائریکٹر عاطف حسین گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔عاطف حسین کراچی کے آغا خان اسپتال میں شدید علالت کے باعث زیر علاج تھے اور دو دن سے وینٹی لیٹر پر تھے تاہم گزشتہ روز گردے فیل ہونے کے باعث وہ دنیائے فانی سے چل بسے۔عاطف حسین کے مقبول ڈراموں میں ’اقرار‘، ’زندگی دھوپ تم گھنا سایا‘، ’ببن خالہ کی بیٹیاں‘،’ زندان‘ اور دیگر شامل ہیں۔شوبز شخصیات کی جانب سے عاطف حسین کے انتقال کی خبر سن کر سوشل میڈیا پر دکھ و رنج کا اظہار کیا جارہا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments