آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے ہائی وولٹیج مقابلے کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے اور اس کے لیے مانچسٹر شہر میں کرکٹ کا تین روزہ میلہ سجایا گیا ہے۔مانچسٹر میں منعقد کیے جانے والے میلے میں شہریوں کے لیے بڑی اسکرینز پر مفت میچ دیکھنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔اسکرینز کے ساتھ ساتھ بچوں اور بڑوں کے لیے کرکٹ سے متعلق گیمز اور اشیاء کی خریداری کے لیے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں۔پاک بھارت میچ سے قبل ہی شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کررہے ہیں۔یاد رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ 16 جون کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“پاک بھارت میچ سے قبل مانچسٹر میں کرکٹ کا تین روزہ میلا سج گیا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
keep sharing