سکھر:کوئنز روڈ سے لاپتا ہونے والے 6 بچوں میں سے ایک کی لاش لاڑکانہ سے مل گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئنز روڈ سے لاپتا ہونے والے بچے دریا میں نہانے کے دوران ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے ڈوبے جس کی ساتھ جانے والے ایک بچے غلام مصطفیٰ نے بھی تصدیق کی ہے۔پولیس ذرائع کا کہناہےکہ ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش لاڑکانہ کے گاؤں ٹگر شیخ میں دریا کنارے سے ملی جس کی شناخت 13 سالہ احتشام کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق احتشام کے 2 بھائی بھی ساتھ نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔پولیس نے بتایا کہ کوئنز روڈ پر واقع ایک ہی فلیٹ کے رہائشی 6 بچے3 روز قبل لاپتا ہوئے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments