لاہور: ضلع کچہری میں پیشی پر آنے والے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ایک ملزم کو پیشی پر لایا گیا جس پر پہلے سے گھات لگائے اس کے مخالف نے فائرنگ کردی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ سے شدید زخمی ہوا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی شناخت علی حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments