اسلام آباد: سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کل ایک روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔سعودی سفارت خانے کے مطابق عادل الجبیر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ وزیر مملکت برائے خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات ہوگی۔سعودی سفارت خانے کا بتانا ہےکہ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال ہوگا۔واضح رہےکہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ایک ہفتے میں تین مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے ولی عہد کو مقبوضہ وادی کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments