سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو 38 روز ہوگئے جب کہ قابض فوج نے مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا۔وادی میں قابض بھارتی فوج نے سوپور کےعلاقے میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا جس کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی۔ھارت فوج نے نوجوان پر ڈرائیوانگ کے دوران فائرنگ کی جس سے وہ شہید ہوگیا۔دوسری جانب اس سے قبل بھارتی فورسز نے سوپور کے ہی مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 8 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 38 واں روز، قابض فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
sad news
http://siyasat.pk/