اسلام آباد: آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق وفد اپنے دورے کے دوران پاکستان کے مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔واضح رہےکہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرز کا پیکج لیا ہے جس کی پاکستان کو 99 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جولائی میں موصول ہوئی تھی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments