فیس بک کی دوستی محبت میں ایسی بدلی کہ امریکی خاتون اپنے محبوب کے لیے پاکستان دوڑی چلی آئیں اور ۔41 سالہ امریکی خاتون شیلا این پرنس نے فیس بک پر رحیم یار خان کے 24 سالہ نوجوان شہریار سے سوشل میڈیا فیس بک پر دوستی کی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کے عشق میں مبتلا ہوگئے اور شادی کا فیصلہ کیا۔فیس بک کی محبت؛25سالہ پاکستانی کی 56سالہ امریکی خاتون سے شادیشیلا این پرنس خانپور کے نواحی علاقہ بستی بلوچاں پہنچی جہاں انہوں نے اسلام قبول کیا اور 24 سالہ شہر یار سے نکاح کیا۔اس موقع پر دولہے شہریار کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی تھی، دوستی محبت میں بدلی تو شادی کا فیصلہ کیا۔عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے دلہا اور دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments