کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میرپور خاص، عمر کوٹ، سانگھڑ، حیدرآباد، شہید بے نظیرآباد، بدین، ٹھٹہ اور دادو میں آج اور کل بادل برسنے کے امکان ہیں۔اس کے علاوہ کل سے پیر تک کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ کل سے بارش کے امکان کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کے دوران اربن فلیڈنگ کا خدشہ ہے۔دوسری جانب طوفان ’ہکا‘ اومان کے ساحل سے رات گئے ٹکرا گیا ہے اور ڈپریشن کی صورت میں ابھی بھی اومان کے قریب موجود ہے جس کے باعث بھارتی راجستھان کے قریب ہوا کا کم دباؤ موجود ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments