کراچی: فنی خرابی کے باعث نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق حبکو پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو 650 کے مقابلے 400 میگاواٹ تک بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سسٹم میں کے الیکٹرک کو فراہمی کے لیے بجلی کی کمی نہیں صرف فنی خرابی مسائل پیدا کر رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فنی خرابی 27 سمتبر سے ہے جس کو ٹھیک کرنے کا عمل جاری ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments