مظفرگڑھ میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے کتے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماردی۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں موٹر سائیکل کی زد میں آکر سابق گورنر ملک مصطفیٰ کھر کا کتا زخمی ہوگیا۔تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے کتے کے زخمی ہونے پر سابق گورنر پنجاب کے ملازم کی مدعیت میں تھانہ سنانواں میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ کے مطابق وٹرنری ڈاکٹر کی جانب سے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار محمد اسماعیل بھی حادثے میں زخمی ہوا تھا جو مقدمہ میں نامزد ہونے کے بعد روپوش ہوگیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments