پشاور: نواحی علاقے داؤد زئی میں ماں نے مبینہ طور پر اپنی 6 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کر دیا جس کے نتیجے میں بچی دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئی۔پشاور کی رہائشی 5 بچوں کی ماں بشریٰ مبینہ طور پر اپنی 6 سالہ بچی دُعا کو واشنگ مشین میں بند کرکے 6 کلو میٹر دور شاہ عالم پل اپنی خالہ کے گھر چلی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں بعد ماں کو بیٹی کی یاد آئی اور سوتیلے بیٹے کو فون پر بچی کے بارے میں آگاہ کیا لیکن دیر ہونے کے باعث بچی نے واشنگ مشین میں ہی دم توڑ دیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر علاقہ پولیس نے بچی کی والدہ کو گرفتار کرلیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“پشاور: ماں نے واشنگ مشین میں بند کردیا، بیٹی دم گھٹنے سے جاں بحق” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
very sad news