قصور: ٹبی کمبواں کے علاقے میں چھت پر پتنگ اُڑانے کے تنازع پر نوجوان نے ہمسائے کو گولیاں مارنے کے بعد خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق زاہد اپنی چھت پر پتنگ اُڑا رہا تھا تو اس کے ہمسائے عابد کو شک ہوا کہ وہ پتنگ بازی کی آڑ میں اُس کے گھر میں جھانک رہا ہے اسی دوران جب زاہد گھر سے باہر آیا تو عابد نے اُس پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زاہد گولیاں لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا تھا بعد ازاں عابد نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔اس حوالےسے اہل علاقہ نے بتایا کہ عابد نے اس سے قبل بھی زاہد کو مکان کی چھت پر پتنگ اُڑانے سے منع کیا تھا۔دوسری جانب پتنگ اُڑانے کے تنازع میں زخمی زاہد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments