پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے اپنی شادی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔حال ہی میں اداکارہ کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں جس کی تردید سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری کے ذریعے کی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’کسی کی بھی بات پر یقین اس وقت تک نا کریں جب تک میں خود وہ بات نہ کہوں۔’اداکارہ نے “میری پرائیویسی کا خیال کیجیے اور جھوٹی افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔”سارہ خان نے مزید وضاحت ہوئے کہا کہ میں عنقریب شادی نہیں کر رہی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو سارہ نے آغا علی سے بریک اپ کے حوالےسے خاموشی توڑتے ہوئے کہا تھا کہ آغا علی کے ساتھ رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ درست تھا اور وقت نے یہ ثابت بھی کر دیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“‘میرے بارے میں جھوٹی افواہیں نہ پھیلائیں’” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
so nice and talented actress