پوری دنیا کا کامیابی کے ساتھ 23 روز میں چکر لگانے والے پاکستانی گلوکار و اداکار فخرِ عالم نے اب خلا میں پاکستانی پرچم لہرانے کی ٹھان لی ہے۔دنیا کے تاریخی سفر کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر گلوکار و اداکار فخرِعالم نے دستاویزی فلم ‘مشن پرواز’ ریلیز کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔’مشن پرواز’ کا سفر نہ صرف پاکستان کے لیے ایک اہم قومی کارنامہ تھا اور فخرِ عالم کا نام دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی کے نام سے جانا جاتا ہے۔فخرِ عالم نے مشن پرواز کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ٹوئٹر پر ایک پیغام بھی شیئر کیا۔ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں پاکستان کی تاریخ کے اس فخریہ لمحے کو آپ سب کے ساتھ شیئر کرتا ہوں‘
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments