ساہیوال: شناخت پریڈ کے لیے سینٹرل جیل منتقل کیا گیا زیادتی کا ملزم مبینہ طور پر بیماری کے باعث اسپتال میں چل بسا۔پولیس کے مطابق چیچہ وطنی سے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم نوید کو شناخت پریڈ کے لیے گزشتہ روز سینٹرل جیل ساہیوال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبعیت خراب ہونے پر اسے ڈی ایچ کیو اسپتال لایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نوید دمے کا مریض تھا جو دورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ ملزم نوید کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے بیٹے کی ہلاکت پولیس تشدد کی وجہ سے ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments