لاہور سے اسلام آباد جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق دوران پرواز پی کے 650 کے انجن میں خرابی پیدا ہوئی تاہم پائلٹ نے مہارت سے جہاز کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرایا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے میں عملے کے افراد کے علاوہ 38 مسافر موجود تھے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق انجن میں کچھ چیز چلی گئی تھی جس سے خرابی پیدا ہوئی، پائلٹ نے خراب انجن کا سوئچ آف کر کے ایک انجن کی مدد سے جہاز کو اتارا۔ترجمان کے مطابق طیارہ خیریت سے لینڈ ہوا اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments