اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سرکاری سطح پر اداروں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکاری سطح پر اداروں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے سے متعلق اخبار میں شائع ہونے والی خبر نامعلوم حکام کی رائے پر مشتمل ہے، یہ رپورٹ گمراہ کن، قیاس آرائی اور تضادات پر مشتمل ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اخباری رپورٹ میں ملکی پالیسی کے اہم فیصلوں میں شامل جامع مشاورت نہ سمجھنے کی بات کی گئی،اس میں سفارتی سطح پر اٹھائے جانے والے اقدامات کو نظر انداز کیا گیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments