اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹربابراعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت نہ دینا قانون کی بالادستی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹربابراعوان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کیس میں حکومت قانونی اور آئینی طریقہ اپنائے گی، حکومت نے مناسب سمجھا تو عدالت جا سکتی ہے، اداروں میں تصادم کے خدشے کو پرویز مشرف تفصیلی فیصلے کے پیرا 66سے جوڑا جا رہا ہے، اداروں کے درمیان تصادم پر کوئی سوچے بھی نہ، جب تک ادارے آزاد اور مضبوط خودمختار نہ ہوں ریاست نہیں چلتی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments