سابق وزیر منصوبہ بندی اور ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کر لیاہےتفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے آج احسن اقبال کو ساڑھے گیارہ بجے طلب کیا گیا تاہم وہ آج تاخیر سے نیب کے دفتر پہنچے اور آنے سے قبل انہوں نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اب انہیں نیب راولپنڈی کی جانب سے نارووال سپورٹس کمپلیکس سکینڈل میں باضابطہ گرفتار کر لیا گیاہے ۔احسن اقبال کو نیب کی جانب سے کل احتساب عدالت میں ریمارنڈ کیلئے پیش کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ احسن اقبال کے وارنٹ گرفتاری کو خفیہ رکھا گیا تھا۔ احسن اقبال کا اب فوری طور پر طبی معائنہ کیا جائے گا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments