قومی احتساب بیورو(نیب) نے نندی پور پاور پلانٹ میں 22 کروڑ کا فرنس آئل چوری کرنے کا ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں اخلاق شاہ ،اسلم باغ سمیت 9 ملزموں کو نامزد کیاگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیب لاہور نے نندی پور پاور پلانٹ میں 22 کروڑ کا فرنس آئل چوری کرنے کا ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں کہا گیاہے کہ نندی پور پاور پلانٹ میں 22 کروڑ روپے کا فرنس آئل چوری کیا گیا ،ریفرنس میں اخلاق شاہ ،اسلم باغ سمیت 9 ملزموں کو نامزد کیاگیا ہے،احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جوادالحسن نے ملزموں کو 3 جنوری کو طلب کرلیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments