عراق میں ہزاروں افرادنے امریکی سفارتخانے پر حملہ کردیا۔امریکا کے خلاف شدید احتجاج کے دوران امریکی پرچم نذرآتش کردیئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی اور الجزیرہ کے مطابق بغداد میں موجود امریکی سفارتخانے پر ہزاروں عراقی باشندوں نے دھاوا بول دیا۔اس دوران سکیورٹی کیمرے تور دیئے گئے ،مظاہرین امریکا مردہ باد کے نعرے لگاتے اور امریکی پرچم بھی جلاتے رہے۔اے ایف پی کے مطابق مظاہرین جمعہ کو امریکی بمباری میں ہلاک ہونے والے دودرجن پیراملٹری فائٹرز کی ہلاکتوں پر برہم ہیں اور مطالبہ کررہے ہیں کہ عراق میں موجود امریکی سفارتخانہ بند کیاجائے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments