حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دیدی ،وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی 5 ارکان پر مشتمل ہے ،کمیٹی کا پہلا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دیدی ،قائم کردہ کمیٹی 5 ارکان پر مشتمل ہے ،کمیٹی میں بابراعوان،مرادسعید،معیدیوسف،شفقت محمود اور اسدعمر شامل ہیں،ذرائع کے مطابق کمیٹی حکومتی منصوبوں اورپالیسیوں کی موثر تشہیرکیلئے تجاویز دے گی ،کمیٹی کا پہلا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments