حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر آغا علی کو اداکارہ کے ساتھ دیکھنے کے بعد مداحوں کی جانب سے یہ سوال کیا جارہا ہے کہ کیا دونوں ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں۔گزشتہ روز اداکارہ حنا الطاف کی سالگرہ کے موقع پر آغا علی نے انہیں خوبصورت سرپرائز دیا تھا۔آغا علی نے اداکارہ کے گھر کو غباروں سے سجایا جب کہ انہیں تحفے اور ساتھ ہی ایک خوبصورت گلدستہ دیتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پرحنا الطاف کو سرپرائز دینے کی ویڈیوز بھی شیئر کیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آغا علی حنا الطاف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ’وہ اپنی سالگرہ منانے کے شوقین نہیں ہیں لیکن یہ تمام تر کوششیں انہوں نے حنا کے لیے کی ہیں‘۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“آغا علی اور حنا الطاف میں قربتیں بڑھنے لگیں” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
so nice picture