اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ کوئٹہ میں مسجد اور لوگوں کونشانہ بنانے والے قابل مذمت ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ بزدلانہ دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے۔وزیراعظم نے صوبائی حکومت کو زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔عمران خان نے دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس افسر ڈی ایس پی حاجی امان اللہ کو ایک بہادر اور مثالی افسر قرار دیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments