کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان پمز ہسپتال سے فرار ہو گیا،ترجمان پمز نے مشتبہ نوجوان کی آمد اور فرار کی تصدیق کردی۔یاد رہے کہ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان کو داخل کرایاتھا،وائرس سے متاثرہ مشتبہ نوجوان ووہان کی یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہے، نوجوان کوہسپتال کے ایچ آئی وی کرٹسی سینٹر منتقل کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان پمزہسپتال سے فرارہوگیا،ترجمان پمز نے مشتبہ نوجوان کی آمد اور فرار کی تصدیق کر دی۔ترجمان پمز کاکہنا ہے کہ نوجوان سے بیماری کی علامات کے بارے میں پوچھا گیا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments