کوئٹہ: پولیس لائن میں واقع گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پولیس لائن کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔گیس لیکج کے دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں 2 بچے جانبر نہ ہوسکے۔ریسکیو ذرائع کا کہناہےکہ دھماکے میں زخمی دیگر 6 افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments