پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں پاکستانی برطانوی جوڑی کی کامیابی کا اسکور 6-7 ، 6-7 رہا۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے 18 واں ج بکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments