عباس پور:آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 14 مارچ کو ہور ہے ہیں بار ایسوسی ایشن عباس پور کے سابق صدر سردار مشتاق خان ایڈووکیٹ بطور نائب صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حصہ لے رہے ہیںسردار مشتاق خان ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع پونچھ راولاکوٹ کے صدر سردار صابر کشمیری ایڈووکیٹ جو پریزائیڈنگ آفسیر کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کر وا دئیے دریں اثناء راولاکوٹ ڈسٹرکٹ بار سے محترمہ شمائلہ حیات ایڈووکیٹ نے ممبر ایگزیٹو کمیٹی کے کاغذات جمع کر وادئیے سردار مشتاق خان ایڈووکیٹ میرپور ڈویثرن میں اپنی انتخابی مہم مکمل کر نے بعد پونچھ اور مظفرآباد ڈویثرن کی بارز کا دورہ شروع کر چکے ہیں
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments