لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ23مارچ کی پریڈ شہید ونگ کمانڈرنعمان اکرم کے نام سے منسوب کی جائے۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم پاکستان کے قابل فخر سپوت تھے۔ حادثے اور طیارے کی تباہی کا سن کر دلی افسوس ہوا۔قوم کی تمام تر ہمدردیاں شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی ان کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ دریں اثناء سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم اور نائب امیر لیاقت بلوچ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments