وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا مسئلہ مہنگائی نہیں بلکہ گڈ گوورننس ہے جس پر قابو پالیا جائیگا ۔
مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے جس میں کمی آ رہی ہے مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔ کابینہ بھی اس کا حل نکالنے کیلئے کوشاں ہے تاہم پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے اوورسیز پاکستانی رہ چکا ہوں، مگر میری دوہری شہریت نہیں ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جا سکتا، کابینہ بھی اس کا حل نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔
علی حیدر زیدی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی رہ چکا ہوں، مگر میری دوہری شہریت نہیں ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور کا کہنا تھا کہ مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے جس میں کمی آ رہی ہے ہماری حکومت کا مسئلہ مہنگائی نہیں بلکہ گڈ گوورننس ہے جس پر قابو پالیا جائے گا۔
علی زیدی نے کہا کہ حکومت نے قانون بنایا ، پارلیمنٹ نے منظوری دے دی اب الیکشن کمیشن اس پر عمل کرکے ای وی ایم ووٹنگ کروائے گا۔ علی زیدی نے کہا کہ ہم نے لائن ووٹنگ خاص طور پر نواز شریف کے لیے منظور کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کو ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ سے نکال دیں تو کرپشن ختم ہو جاتی ہے۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ شریف فیملی کے ایون فیلڈ کے باہر بے گھر افراد رہتے ہیں۔ واضح رہے کہ علی حیدر زیدی لندن میں ائی ایم او اسمبلی کے 32 ویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں جو کہ 6 سے 15 دسمبر 2021 تک جاری رہے گا۔