Site icon روزنامہ کشمیر لنک

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا .

ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال پر غور کیاجائے گا۔اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزرا شریک ہوں گے۔اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید ، فوادچودھری اور معید یوسف شرکت کریں گے

Exit mobile version