Site icon روزنامہ کشمیر لنک

تنویرالیاس کی صادق سنجرانی کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی

صادق

صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و موسٹ سینئر وزیر حکومت سردار تنویرالیاس خان کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار خان سنجرانی کی وفات پر انکی رہائشگاہ آمد۔

مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات دعا کی۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں ۔

اللہ رب العزت مرحو م کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اس موقع پر سینئر صحافی حامد میر، ڈپٹی جنرل سیکریٹری سردار مرتضی علی احمد اور مرکزی رہنما تحریک انصاف سردار امتیاز شاہین بھی موجود تھے۔

Exit mobile version