Site icon روزنامہ کشمیر لنک

وزیر اعلیٰ کے پی کے کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ کے پی

اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔

اپوزیشن قیادت نے تحریک عدم اعتماد کی قرارد اد تیار کرنے کی منظوری دید ی ہے اور آئندہ چند روز میں قرارداد لائے جانے کا امکان ہے ۔ اپوزیشن قیادت کو پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کے 45ارکان کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایم پی ایز کا ایک بڑ ا گروپ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کو تیار ہے ۔

Exit mobile version