Site icon روزنامہ کشمیر لنک

مسلم لیگ ن نے 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی

28 مارچ کو جلسے کی اجازت

پاکستان مسلم لیگ ن نے پیر 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کی جانب سے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی گئی ۔ دوسری جانب اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو تاحال جلسے کے لیے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔

Exit mobile version