Site icon روزنامہ کشمیر لنک

تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش، ناکام ہوگی: عمران خان

تحریک عدم اعتماد

وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے، اپوزیشن عوام سے مسترد شدہ ہے۔

کے پی کے کی عوام نے تحریک عدم اعتماد کیخلاف فیصلہ سنا دیا، ضمیر بیچنے والے قوم کے سامنے آگئے ہیں۔

Exit mobile version