کرتارپور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے کرتارپورراہداری مذاکرات کی حامی بھرلی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد: نیکٹا

TweetShareSharePin0 Shares اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے مطابق ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے منجمند اکاؤنٹس سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپےضبط کرلیے۔رپورٹ میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں لیویز اور خاصہ دار کو پولیس میں ضم کردیا گیا

TweetShareSharePin0 Sharesپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے مزید پڑھیں

اثاثے ظاہر کرنے کی’ایسیٹ ڈیکلیریشن اسکیم 2019‘ کی تفصیلات

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: ملکی و غیر ملکی اثاثہ جات ظاہر کرنےکی ’ایسیٹ ڈیکلیریشن اسکیم 2019‘کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔ایسیٹ ڈیکلیریشن اسکیم کی تفصیلی بریفنگ وزیراعظم کو دے دی گئی ہے جس کے بعد اسکیم 15 اپریل کو صدارتی مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم اور سابق پارٹی ارکان کے درمیان 2 مکانات کے معاملے پر اختلافات

TweetShareSharePin0 Sharesلندن کے علاقے ایج ویئر میں 20 لاکھ برطانوی پاؤنڈ کے دو مکانات کے معاملے پر بانی ایم کیو ایم اور پارٹی کے دو سابق وفادار ارکان میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما اور الطاف مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے تاخیر سے پیشی پر فاروق ستار پر 500 روپے جرمانہ کردیا

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے تاخیر سے پیش ہونے پر فاروق ستار پر جرمانہ کردیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماؤں اور کارکنوں پر میڈیا ہاؤسز پرحملے کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے مزید پڑھیں

ڈریپ کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں کریک ڈاؤن

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے مطابق غیرقانونی طور پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی 31 دوا ساز کمپنیوں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں 2 قیدیوں کی پراسرار ہلاکت

TweetShareSharePin0 Sharesراولپنڈی: اڈیالہ جیل میں منشیات کے مقدمے میں سزا کاٹنے والے 2 قیدیوں کی پراسرار ہلاکت ہوگئی۔ذرائع کےمطابق بشارت اور عابس نامی قیدی منشیات فروشی کے کیس میں سزا یافتہ تھے اور اڈیالہ جیل میں قید کاٹ رہے تھے، مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کے خصوصی اختیارات کا آخری روز، توسیع کی درخواست وفاق کو ارسال

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے شہر میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا گیا۔کراچی میں رینجرز کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کا آج آخری مزید پڑھیں

ایف16 گرایا،ہند کا اصرار، پاکستان نئے ثبوت لے آیا

TweetShareSharePin0 Sharesراولپنڈی/ نئی دہلی…ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پھر کہا ہے کہ نئی دہلی کا ایف 16گرانے کا دعویٰ محض دعویٰ ہے۔ دوسری طرف ہندوستانی فضائیہ اپنے دعوے پر قائم ہے۔ ڈی جی آئی مزید پڑھیں