فیصل رضا عابدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔فیصل رضا عابدی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس: تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت دی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کی جس کے مزید پڑھیں

بدین میں محکمہ وائلڈ لائف کا چھاپہ، گاڑی سے 11 سو زہریلے سانپ برآمد، 2 ملزم گرفتار

TweetShareSharePin0 Sharesبدین: صوبہ سندھ کے شہر بدین میں محکمہ وائلڈ لائف نے 11 سو زہریلے سانپ برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ وائلڈ لائف غلام سرور کے مطابق بائی پاس روڈ پر ایک گاڑی پر چھاپا مارا مزید پڑھیں

نادرا نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا

TweetShareSharePin0 Sharesنیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے آج ہی نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا اعلان کیا تھا جس کے تحت آئندہ 5 سالوں میں مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی آج بھی 136 روپے پر فروخت

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی آج بھی اونچی اڑان جاری ہے جو 136 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ روز سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی جب کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتارکرلیا

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کرلیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

جھنگ: کم سن طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار

TweetShareSharePin0 Sharesجھنگ: صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں ایک کم سن طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جھنگ کے موضع کلکرائی میں 2 ماہ قبل ایک درسگاہ کے استاد انوار القمر نے مزید پڑھیں

کراچی: سرکاری ملازمہ کے جعلی بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی میں جعلی بینک اکاؤنٹ کا ایک اور کیس اُس وقت سامنے آیا، جب کورنگی میں سرکاری ملازمت کرنے والی ایک خاتون کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق کورنگی کی رہائشی محکمہ مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے خدمات پر سلمان صوفی کیلئے مدر ٹریسا ایوارڈ

TweetShareSharePin0 Sharesپنجاب اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اور ویمن آن وہیلز پروجیکٹ کے سربراہ سلمان صوفی کو خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے ان کی خدمات پر مدر ٹریسا ایوارڈ برائے 2018 کے لیے منتخب کیا گیا مزید پڑھیں

چنیوٹ سے گرفتار 10 نوبیل انعام حاصل کرنے کا دعویدار جعلی ڈاکٹر جیل منتقل

TweetShareSharePin0 Sharesچنیوٹ: صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں 10 نوبیل انعام حاصل کرنے اور دنیا کے سب سے بڑے سائنسدان ہونے کے دعویدار جعلی ڈاکٹر کو مقامی عدالت کے حکم پر ڈسٹرکٹ جیل جھنگ منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم کے مزید پڑھیں