انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کو حتمی شکل آج دی جائے گی

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کو حتمی شکل آج دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ اسکیم الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے جس کے بعد اسے الیکشن مزید پڑھیں

پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیا لیکن سیاست نہیں چھوڑی: مشرف

TweetShareSharePin0 Sharesدبئی: سابق صدر پرویز مشرف نےکہا ہےکہ پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیا لیکن سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا۔پرویز مشرف نے گزشتہ روز اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک کا عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے اپنی جماعت کو عام انتخابات سے علیحدہ کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انتخابی نظام کو صاف کرنے کی ضرورت ہے اور آرٹیکل 62،63 مزید پڑھیں

ازخود نوٹس کا واحد مقصد مسائل کی طرف توجہ دلانا ہوتا ہے: چیف جسٹس

TweetShareSharePin0 Sharesلاڑکانہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ ازخود نوٹس کا واحد مقصد مسائل کی طرف توجہ دلانا ہوتا ہے اور عدالت میں جتنی درخواستیں آرہی ہیں وہ انتظامی ناکامی کی وجہ سے ہیں۔لاڑکانہ میں ہائیکورٹ مزید پڑھیں

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کا تمام امیدواروں کو سیکیورٹی دینے کا حکم

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کو ایک مراسلہ تحریر کیا ہے جس میں امیدواروں کو مزید پڑھیں

کسی سے ڈر ہے نہ خوف، آپس کی لڑائیاں منظرعام پرنہیں آنی چاہئیں: جہانگیر ترین

TweetShareSharePin0 Sharesلودھراں: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ آپس کی لڑائیاں منظرعام پرنہیں آنی چاہئیں اور بندکمرے میں فیصلہ کرناچاہیے جب کہ کسی سے ڈرتے ہیں نہ خوف میں ہیں ہم مقابلہ کرنا جانتے ہیں۔گزشتہ روز پی مزید پڑھیں

این اے 243: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل مسترد

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: اپیلٹ ٹریبونل نے این اے 243 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی جب کہ این اے 95 میانوالی سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے پر آر او کو مزید پڑھیں

این اے63: چوہدری نثارکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد

TweetShareSharePin0 Sharesراولپنڈی: ایپلٹ ٹریبونل نے عام انتخابات 2018 کے لیے قومی اسمبلی کے حلقے این 63 ٹیکسلا واہ سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ایپلٹ ٹریبونل میں آج چوہدری نثار کے مزید پڑھیں

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم: اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے فائدہ اٹھایا

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرنے والے افراد کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں، جس کے تحت اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے اسکیم سے استفادہ کیا ہے۔اس طرح فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

لاڑکانہ: چانڈکا اسپتال کے باہر گندگی کےڈھیر، لیبارٹری کی صورتحال پرچیف جسٹس برہم

TweetShareSharePin0 Sharesلاڑکانہ: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاڑکانہ میں واقع چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کے دورے کے دوران یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے اطراف گندگی کے ڈھیر اور لیبارٹری کی خراب صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال مزید پڑھیں