“پاکستان کے نیوکلیئر کی ہوا نکل گئی”

TweetShareSharePin0 Sharesنئی دہلی …ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جوہری حملوں کی دھمکیوں کو بے اثر کردیا ہے۔ بالا کوٹ میں پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے حوالہ دیتے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

آزادکشمیر سمیت دارالحکومت مظفرآباد میں بارش کا سلسلہ شروع

TweetShareSharePin0 Sharesمظفرآباد آزادکشمیر سمیت دارالحکومت مظفرآباد میں بارش کا سلسلہ شروع شہر سمیت دیگر علاقوں کی سیوریج لائن بند ! گٹروں کا پانی سڑکوں پر تیرنے لگا،بارش کا پانی عدم نکاسی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا،بلدیہ نے شہر میں مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں بھی چار سو سے زاید ادویات کی قیمتوں میں از خود اضافہ کردیا گیا

TweetShareSharePin0 Sharesآزادکشمیر میں بھی چار سو سے زاید ادویات کی قیمتوں میں از خود اضافہ کردیا گیا ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے 395ادویات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے باوجود دو مزید پڑھیں

بارہ مولا میںپیلٹ گن کے استعمال سے ایک45 سالہ خاتون زخمی،انکھوں میں پیلٹ لگے

TweetShareSharePin0 Sharesشوپیان ضلع میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا بارہ مولا میںپیلٹ گن کے استعمال سے ایک45 سالہ خاتون زخمی،انکھوں میں پیلٹ لگے محمد رمضان شیخ سمیت 4افراد کو کالے قانون مزید پڑھیں

نیلم ڈویلپمنٹ بورڈ میں کی گئی تقرریوں کو غیر آئینی قرار

TweetShareSharePin0 Sharesمظفرآبادعدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر نے نیلم ڈویلپمنٹ بورڈ میں کی گئی تقرریوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے چیئرمین بورڈ کو تین ماہ کے اندر رولز فریم کر کے تحت ضابطہ تقرریاں کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس رضا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات ایک وسیع فوجی مشق کے سوا کچھ نہیں علی گیلانی

TweetShareSharePin0 Sharesکشمیری قوم ثابت قدم اور یکسو ہو تو غلامی کے منحوس بادل بہت جلد چھٹ جائیں گے، عوام بہتری اور روشن مستقبل کے لیے یکسو اور یکجا ہوجائیں اس کے بغیر کوئی چارۂ کار نہیں ۔سری نگرکل جماعتی حریت مزید پڑھیں

کشمیر کا مسئلہ حل ہوناچاہیے اوراسے سلگتاہوانہیں چھوڑاجاسکتاوزیراعظم عمران خان

TweetShareSharePin0 Sharesجموں وکشمیر کے متنازعہ علاقے پربھارت کے ساتھ امن خطے کے وسیع ترمفاد میں ہوگا دونوں ہمسایہ ممالک صرف مذاکرات کے ذریعے ہی اپنے اختلافات دورکرسکتے ہیںاسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے پربھارت مزید پڑھیں

محمد یاسین ملک کو کورٹ بھلوال جیل جموں سے نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں منتقل کر دیا گیا

TweetShareSharePin0 Sharesاین آئی اے نے یاسین ملک کے خلاف جعلی مقدمے میں ان کے خلاف ریمانڈ حاصل کر لیا اس سے قبل بھارتی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے ان کے خلاف تین پرانے کیس دوبارہ کھول دیئےنئی دہلی  جموں مزید پڑھیں

میرواعظ عمر فاروق سے دوسرے دن مسلسل گیارہ گھنٹے تک سوالات

TweetShareSharePin0 Sharesان سے سوالات پوچھے گئے انہیں صرف نمازوں کے لئے وقفہ دیا گیا میرواعظ نے بھارتی ایجنسی کے الزامات قبول کرنے سے انکار کردیانئی دہلی  کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) کے چیرمین میرواعظ مولانا عمر فاروق کو مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیر کونسل چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس سپریم جوڈیشنل کونسل کو بھجیں،حسن ابراہیم

TweetShareSharePin0 Sharesجے کے پی پی مسعود خان کو آزادکشمیر کا صدر تسلیم نہیں کرتی اسی لئے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس چیئرمین کشمیر کونسل کے پاس دائر کرنا پڑا وزیراعظم پاکستان نے ہماری شکایت کا ازالہ نہیں کیا تو اگلے مزید پڑھیں